جونئیر ہاکی ایشیاکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں فائنل میں مدمقابل

جونئیر ہاکی ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ گزشتہ روز عمان میں جاری جونیئر ایشیاکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو 2-6 سے شکست دیکر ایونٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی جبکہ بھارتی ٹیم نے جنوبی کوریا 1-9 کو شکست سے دوچار کیا […]