پاک سری لنکا سیریز : ون ڈے میچز کی قربانی دے دی گئی
کراچی: پاک سری لنکا سیریز کے ون ڈے میچز کی قربانی دے دی گئی تاہم دونوں ٹیمیں اب جولائی میں صرف 2 ٹیسٹ میچز میں ہی مقابلہ کریں گی۔ سری لنکا ان دنوں سنگین معاشی اور سیاسی بحران کا شکار ہے جس سے وہاں کے عوام میں بے چینی بڑھ چکی، ہر روز حکومت کے […]