پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل رینک پر ترقی

کیلاش کمار نے پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے کیلاش کمار کا تعلق تھر سے ہے اور وہ پہلے ہندو افسر ہیں جنہیں پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر […]