پاک فوج نے 23 مارچ کی مناسبت سے ملی نغمہ "شاد رہے پاکستان” جاری کر دیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 23 مارچ کی مناسبت سے ملی نغمہ "شاد رہے پاکستان” جاری کر دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری ملی نغمہ "شاد رہے پاکستان” 4 منٹ پر محیط ہے جس میں ملکی افواج کے علاوہ کراچی سے لیکر خیبر تک پاکستان […]