پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو چیئرمین سینیٹ کی مراعات پر تحفظات
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ کی مراعات پر تحفظات کر دیا۔ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں اضافے کے معاملہ پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان ،شیخ روحیل اصغر، سنیٹر محسن عزیز اورسلیم مانڈوی والا نے معیشت کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اپنے تحفظات کا اظہار […]