پریانتھا کمارا کیس: ملزمان کی حمایت کرنے والے شخص کو قید اور جرمانے کی سزا
سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے قتل میں ملزمان کی حمایت کرنے والے شخص کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پریانتھا کمارا قتل کے ملزمان کی حمایت کرنے والے شخص کو سزا […]