پریس کلبز اور صحافتی تنظیموں کا اجلاس، آزاد میڈیا کیلئے اتحاد بنانے کا فیصلہ
پریس کلبز اور صحافتی تنظیموں کا اجلاس، آزاد میڈیا کیلئے اتحاد بنانے کا فیصلہ اسلام آباد (جنگ نیوز) پاکستان میں آزادی اظہار کو یقینی بنانے کیلئے مختلف یونینز، پریس کلبز، صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی ایسوسی ایشنز نے 20 جنوری کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اجلاس منعقد کیا اور فری میڈیا کے […]