پشاور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، اس کی شرائط ناقابل تصور ہیں، لیکن مجبوراً ہمیں پوری کرنی پڑیں گی۔ پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک کو درپیش معاشی چیلنج انتہائی مشکل ہے لیکن […] Read more
خیبرپختونخوااسمبلی کے اراکین کےلئے سفارش کی گئی ہے کہ تنخواہ کے علاوہ مراعات کے طور پرانہیں مشاورتی معاون کےلئے 50ہزار روپے اور 21ہزارروپے اردلی الاﺅنس دیاجائے اس کے علاوہ موجودہ تمام الاﺅنسزمیں بھی 25فیصداضافہ کیاجائے حکومت اوراپوزیشن نے اس امر پر اختلاف کے بجائے اتفاق کیاہے ۔محکمہ خزانہ نے وضاحت کی ہے کہ گریڈ20کے افسرکی […] Read more
47 فیصد خاندانوں نے خوراک اورصحت کے اخراجات کے لئے قرض لیا ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواراک (ڈبلیو ایف پی) کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں نئے ضم شدہ علاقوں کی35 فی صد گھرانے غذائی عدم تحفظ کے شکار ہے اورگذشتہ 6 ماہ میں تقریبا 47 فیصد خاندانوں نے خوراک اورصحت […] Read more
خیبرپختونخواکے محکمہ تعلیم نے صوبائی حکومت کوسفارش کی ہے کہ نویں جماعت سے لیکربارہویں جماعت کے طلبہ کےلئے فوری طو رپر کروناویکسین کا عمل شروع کیاجائے اور اس دوران ہائی اورہائرسکینڈری سکول میں پڑھانے والے اساتذہ عمرکے لحاظ سے استثنیٰ دے کران کےلئے خصوصی ویکسین مہم کاآغازکیاجائے ،نجی تعلیمی اداروں کےلئے آسان شرائط پر قرضہ […] Read more
پشاور: خیبرپختونخوامیں کروناکے باعث خواتین کی اموات میں مسلسل اضافہ،تیسری لہرمیں کروناکے باعث خواتین کی اموات28فیصدسے بڑھ کر47فیصدہوگئی ہے ،اسی طرح متاثرہ خواتین کی تعدادمیں بھی مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہاہے ،محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوامیں کوروناوائرس شہری علاقوں کے بعد اب دیہاتی علاقوں میں بھی پہنچ چکاہے اوراحتیاطی تدابیرنہ ہونے کی وجہ سے متاثرہ […] Read more
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پہنچے جہاں انہوں نے کئی اجلاسوں کی صدارت کی۔ دورے میں ان سے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی تاہم اب […] Read more
2019ءکی نسبت 2020ءمیں دہشتگردی کے واقعات میں11فیصدکمی واقع ہوئی ہے لیکن قبائلی اضلاع میں دہشتگردی کے باعث اموات میں 63فیصداضافہ ہواہے ،اسی طرح 2019ءکی نسبت 2020ءمیں دہشتگردوں کی اموات میں30فیصداضافہ ہواجبکہ سویلین میں27فیصد اور سکیورٹی اہلکاروں کی اموات میں18فیصدکمی واقع ہوئی ہے۔سنٹرل فارریسرچ اینڈسکیورٹی سٹیڈی کے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہاگیاہے کہ 2019ءمیں دہشتگردی […] Read more