لاہور: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی سفارشات کے مطابق پنجاب میں زیادہ کیسز والے 4 اضلاع میں 31 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کا اطلاق لاہور، راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں ہوگا، ان اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے […] Read more