پنڈی ٹیسٹ: گرین کیپس نے ایک وکٹ پر 245 رنز بنالیے
راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز پاکستان کے نام رہا، گرین کیپس نے ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز بنالیے۔ Pakistan on ? at stumps on Day 1 ? Imam-ul-Haq (132*) and Azhar Ali (64*) have put the hosts in a dominant […]