پولیس افسر کی خاتون سے زیادتی، متاثرہ خاتون کا پیسے لے کر ملزم کو پہچاننے سے انکار
مظفر گڑھ: پولیس افسر کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والی مطلقہ خاتون نے پیسے لے کر عدالت میں ملزم کو پہچاننے سے ہی انکار کردیا۔ گزشتہ جمعے کے روز 26 نومبر کو مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے پرہاڑ شرقی میں پولیس اے ایس آئی نے مبینہ طور پر مطلقہ خاتون کو […]