جرمن حکومت نے کہا ہے کہ اگلے ماہ کے وسط تک ملک میں تمام بالغ افراد میں سے اسّی فیصد کی کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہو گی۔ اس بارے میں برلن میں وفاقی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن مہم میں بہت تیزی آ چکی […] Read more