پیر : 07 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ایرانی جوہری مذاکرات کا نیا دور کل منگل سے، یورپی یونین[/pullquote] ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات کا اگلا دور کل منگل آٹھ فروری سے ویانا میں شروع ہو گا۔ یہ اعلان یورپی یونین کی جانب سے آج پیر کے روز کیا گیا۔ یورپی یونین ان مذاکرات کی […]