پیر : 11 اپریل 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یوکرینی فوج نے روس کے متعدد حملے ناکام بنا دیے[/pullquote] یوکرینی افواج نے روس کی جانب سے ملک کے مشرقی حصے میں کیے جانے والے کئی تازہ حملے ناکام بنا دیے ہیں۔ یہ بات برطانوی انٹیلیجنس کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ دوسری جانب یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ رواں ہفتہ جنگ […]