پیر : 14 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]جرمن چانسلر اولاف شوُلس کا یوکرائن کا اولین دورہ[/pullquote] جرمن چانسلر اولاف شولش آج کییف میں یوکرائنی صدر وولودیمیر زیلینسکی سے ملاقات کر رہے ہیں۔ یوکرائن کے بحران میں ڈرامائی طور پر اضافے کے سبب اولاف شُولس نے یوکرائن کے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔ شوُلس کا یوکرائن کا یہ پہلا اور خالصتاً رسمی دورہ […]