پیر : 24 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یوکرائن کے لیے ای یو کا تقریباﹰ سوا ارب یورو کا امدادی پیکیج[/pullquote] یورپی یونین نے کییف کے لیے ایک اعشاریہ دو ارب یورو کے مالی امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ یورپی کمیشن کی سربراہ ارزولا فان ڈیئر لائن نے برسلز میں صحافیوں کو بتایا کہ یوکرائن کے روس کے ساتھ موجودہ تنازعے میں […]