پیر : 28 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]روسی اور یوکرینی نمائندوں کے مابین نئی امن بات آج ترکی میں[/pullquote] یوکرین اور روس کے مذاکراتی نمائندوں کے مابین امن بات چیت کا نیا دور آج پیر کی سہ پہر سے ترکی کے شہر استنبول میں شروع ہو رہا ہے۔ انقرہ سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور ان […]