پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 9.62 روپے کم ہوکر 235.98 روپے سے 226 روپے تک ہو سکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 3.04روپے اضافے کے بعد 247.26 سے بڑھ کر 250.30 روپے ہو سکتی ہے۔ انڈسٹریل ذرائع کے مطابق یکم ستمبر […]