پی آئی اے کے منجمد کردہ اکاؤنٹس بحال کردیے گئے
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے منجمد اکاؤنٹ بحال کردیے گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ڈاکٹر اشفاق اور سی ای او پی آئی اے ائیر (ر) مارشل ارشد ملک کی ملاقات ہوئی۔ سی ای او پی آئی اے کے مطابق ایف بی آر چیئرمین کو باور کروایا کہ پی […]