پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کے لیے پاکستان میں موجودہ 25 کھلاڑی و اسٹاف کو تاحال ویزے نہ مل سکے۔ پی سی بی کے ذرائع کاکہنا ہےکہ متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار چھٹی کی وجہ سےکچھ معاملات میں تاخیرہوئی ہے اور امید ہے کہ آج تمام معاملات کلئیر ہوجائیں گے۔ پی […] Read more