پی ٹی آئی کا ڈنڈا بردار ٹائیگر فورس بنانا افسوسناک ہے:سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پی ٹی آئی کی جانب سے ڈنڈا بردار ٹائیگر فورس بنانا افسوس ناک ہے اور جے یو آئی بھی اپنے ڈنڈے تیل سے نکالے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63A کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر […]