پی ٹی آئی کو طالبان کی حکومت سے تشبیہ دینےوالے افسر کیخلاف انکوائری کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف کمنٹ کرنے پر سینئر جوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن حماد شمیمی کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم کے احکامات کے بعد الزامات کا متن اور تحقیقات کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نے گریڈ 21 […]