چوتھی لہر کا خطرہ، وزیر صحت سندھ کا کورونا ویکسینیشن کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر صوبے کے تمام اضلاع میں ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم اور کورونا ویکسین صورتحال پراجلاس ہوا جس میں تمام اضلاع میں پولیو کوریج کو ممکن بنانے کی ہدایت […]