چودھری خلیق الزماں: تحریکِ پاکستان کا ایک گم نام ہیرو

برصغیر کی تاریخ میں بے شمار ایسے نام ملتے ہیں جنہوں نے آزادی کی جدوجہد میں اپنی توانائیاں صرف کیں، لیکن وقت کی گرد نے ان کے تذکرے کو ماند کر دیا۔ انہیں میں ایک اہم اور نسبتاً گمنام نام چودھری خلیق الزماں کا بھی ہے۔ آج، اُن کی برسی کے موقع پر، ہم اُن […]