چور نواز شریف اور دہشتگرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کرو: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انسداد دہشتگردی عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ چور نواز شریف اور دہشتگرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کرو۔ خاتون جج کو دھمکیوں سے متعلق کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت پیشی […]