چوہدری برادران کا ڈٹ کر وزیر اعظم کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان
[pullquote]عمران خان چوہدری برادران سے ملاقات،وزیر اعظم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کا اعلان[/pullquote] لاہور : ملکی سیاست میں چوہدری برادران حکومت اوراپوزیشن کی توجہ کا مرکز بن گئے، اپوزیشن رہنماؤں کی متواتر ملاقاتوں کے بعد بالآخر وزیراعظم عمران خان کو بھی چوہدری برادران کی یاد آگئی۔ وزیر اعظم عمران خان چوہدری برادران سے […]