چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی کیخلاف چھاپوں کی مذمت
اسلام آباد: سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پارٹی کیخلاف چھاپوں پر ردعمل سامنے آ گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سندھ و پنجاب میں پارٹی کیخلاف مذمت اور چھاپوں پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا ہے کہ پُرامن احتجاج ہمارے شہریوں کا حق ہے، پنجاب اور اسلام […]