چیرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو عہدے پر بحال کردیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائر ایجوکیشن ترمیمی آرڈیننس 2021 معطل کرکے چیرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو عہدے پر بحال کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی ڈویژن بینچ نے حکومتی نوٹیفکیشن کو معطل کرتے ہوئے چئرمین ہائر […]