پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارت سے ’’تحریری گارنٹی‘‘ مانگ لی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کے سامنے ورلڈکپ 2023 میں شرکت سے قبل بی سی سی آئی سے بڑا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں شرکت کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سے پاکستان […]