چین میں 6.8 شدت کے زلزلے سے ہولناک تباہی، ہلاکتیں 68 ہوگئیں
بیجنگ: چین کے صوبے سیچوان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز اُٹھیں اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے جب کہ مجموعی طور پر ہلاکتیں 68 ہوگئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق چین کے صوبے سیچوان میں 6.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق […]