اس سال چین اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کے قیام کی سترویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ دونوں ملکوں نے گزشتوں ستر سالوں کے دوران دوستی اور شراکت کو مضبوط بناتے ہوئے کئی سنگ میل حاصل کیے ہیں۔ اسلئے دونوں ملکوں کے تعلق کو سدا بہار دوستی اور چاروں موسموں کی شراکت داری سے تعبیر کیا […] Read more