استنبول : ترک صدر طیب اردوان نے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے مرکزی بینک کے گورنر کی برطرفی کے بعد اب اچانک ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر نے […] Read more
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان جنگجوؤں نے ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں کم از کم نو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ حکام کے مطابق حملہ آوروں نے آج ہفتے کے روز طلوع آفتاب سے قبل قندھار اور حیرت ہائے وے پر ضلع نہر […] Read more
دہلی فسادات کے ایک برس گزر جانے پر سول سوسائٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اصل ملزم اب بھی کیفر کردار تک نہیں پہنچ سکے ہیں۔ سابق رکن پارلیمان برندا کرات نے دہلی فسادات کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ فسادات بھارت کی […] Read more
ہم نے اپنی کولیگ سے کہا کہ ہم جشن بہار کی چھٹیوں میں بیجنگ کے مختلف تاریخی مقامات اور سیر گاہوں کی سیر کرنا چاہتے ہیں ۔آپ ہمارے لیے آن لائن انٹری ٹکٹس بک کرالیں۔ انہوں نے جلدی جلدی اپنے موبائل پر کچھ سائٹس وزٹ کیں اور کہا کہ اس مرتبہ تو کافی سارے ایسے […] Read more
چینی عدالت نے ملک کے بڑے بینکر کو کرپشن سمیت دو شادیوں کے جرم میں سزائے موت سنادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی عدالت نے سابق بینکر اور پارٹی عہدیدار کو انتہائی ہائی پروفائل کرپشن، رشوت ستانی اور دو شادیوں کے کیس میں سزائے موت سنائی ہے۔ چین کی چار بڑی سرکاری ایسٹ مینجمنٹ […] Read more