اسپتالوں کا ماحول کیوں تباہ ہو رہا ہے؟

یہ حقیقت بہت واضح ہے کہ ڈاکٹرز اسپتالوں میں بہت مشکل ماحول میں کام کر رہے ہوتے ہیں لہذا ہم پر یہ لازم ہے کہ جب ہم کسی مریض کے ساتھ یا خود مریض بن کر ہسپتال میں موجود ہو ں تو ہم ان کی بات سنیں، اسے سمجھیں ، اور ان کی ہدایات پہ […]

ڈاکٹرز سے نہیں ، خود سے تعاون کریں

بیماری اور میرا بچپن سے ساتھ رہا ، اس لئے ہسپتال جانا میرے لئے معمولی سی بات رہی، میں بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہوں، اس لئے اماں کے بہت قریب رہی، مجھے ایک چھینک بھی آ جاتی تو اماں پریشان ہو جاتیں تھیں اور معمولی بخار ہو جاتا تو فوراََ ہسپتال لے جاتیں […]