کرونا ویکسین: خطرات، فوائد، کہانیاں اور سچائی

[pullquote]سوال وجواب کی صورت میں دلچسپ معلومات[/pullquote] سوال نمبر ا [pullquote]ویکسین کیا ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟[/pullquote] جواب: ویکسن بدن کے مدافعتی نظام کو فعال اور مضبوط بنانے کا کام کرتی ہے۔ یہ مختلف طور پر استعمال کی جاسکتی ہے۔ شروع کی ویکسین (چیچک وغیرہ) جراثیم کا کوئی حصہ، مردہ جراثیم یا کمزور […]