ریاستی ادارے، بلوچ علیحدگی پسند اور عوام
جب کبھی بلوچستان میں سیکورٹی ادارے یا بلوچ علیحدگی پسند تنظیمں کوئی بڑی کاروائی کرتے ہیں تو سوشل میڈیا پرعوام کی رائے دو گروہوں میں تقسیم نظر آتی ہے۔ ان میں اول گروہ کے وہ لوگ ہیں جنھوں نے اول وآخر پاکستانی ریاست اور اسکی سیکیورٹی اداروں کی بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے خلاف ہر […]