لچر گانے بنانے والا چمار اور امتیاز علی کا چمتکار

ایک زمانہ تھا کہ اسلام آباد میں دو سینما گھر تھے۔ ایک کو میلوڈی والا کہتے تھے اور ایک نفڈاک کہلاتا تھا، جہاں ( ہم جو اس وقت نو جوانوں میں شامل ہوتے تھے، سکون سے جایا کرتے تھے۔ جینز بھی زیب تن کی ، ہراسگی کا احساس نہیں ہوا۔ شائد آبادی کم تھی اور […]