اگلے جنم موہے بیٹیا نہ کییجو یا کسو کو بھی بیٹیا نہ دیجیو
بے مثل قرۃ العین حیدر جو عینی آپا بھی کہلائیں کی سترویں برسی پر کچھ خیالات انٹرنیٹ پر ان کے وکیپیڈیا پر پڑھا کہ قرۃ العین حیدر (20 جنوری 1927، علی گڑھ، برطانوی ہندوستان [اب بھارتی ریاست اتر پردیش]—21 اگست 2007، نوئیڈا، اتر پردیش، بھارت) میں پیدا ہونے والی ایک بھارتی مصنفہ، ایڈیٹر، محقق، اور […]
سنا ہے کل رات مر گیا وہ
انبالہ کی ایک حویلی سے لاہور کے پرانے انارکلی کے ایک بوسیدہ گھر تک کا سفر کتنا مشکل ہو گا؟. والد صاحب سید محمد سلطان کاظمی تو فوج میں صوبیدار تھے اور ان کی شریک حیات یعنی ناصر کاظمی کی ماں ایک تعلیم یافتہ خاتون اور انبالہ کے مشن گرلز اسکول میں استاد تھیں۔ خاک […]
ہلکے ہرے سے گہرے ہرے رنگ کے پاسپورٹ تک ایک نوبل انعام یافتہ معاشی سائنٹسٹ کی کہانی
چٹاگانگ جس کو اب چٹاگرام کے نام سے جانا جاتا ہے، وہاں کے ایک گاؤں باٹھوآ میں ایک بچہ اٹھائیس جون1940 کو پیدا ہوا ،جن کے والد ایک سنیار تھے اور وہ نو بہن بھائیوں میں تیسرے نمبر پر تھے . وہ اپنے اسکول کے سالوں کے دوران، ایک فعال بوائے اسکاؤٹ تھے اور 1952 […]
"تم ایک مینٹل کیس ہو” ؛ گیس لائٹنگ سے بچیں
زندگی کے کئی خانوں میں ایک ماضی کا ڈسٹ بن بھی ہوتا ہے جو خالی کر بھی دو تو اپنی بساند زندہ رکھتا ہے . میرے پاس ایک ہی شخص کے خوشبو بھرے خط بھی ہیں اور نفرت بھرے ازیت نامے بھی ہیں . وہ تو الزامات کی بوچھاڑ کر کے اس دنیا سے بھی […]
عورت: دکھ ،دھوکہ اورپدرسری دنیا
میں صنفی لینس سے عام معاملات جیسے کہ روزی کی تلاش ، تعلیم حاصل کرنے کی جدوجہد ، گھر بنانے کی آرزو ، پسند کے کھانے، پہناوے اور دوست ہونے کی تمنا ، اچھے انسان سے شادی ،بچوں کی پلاننگ ، بیماری ، بیوفائی ، بےمروتی ، وعدہ خلافی وغیرہ وغیرہ کو کیوں دیکھتی ہوں […]
پاکستان میں خلائی سائنس کی عام مقبولیت
آج 3 مئی ‘ جمعہ، ہے اور چندا ماموں سے ملاقات کا اہتمام کچھ یوں ہوا ہے کہ آج ہے آغاز پاکستان کے اپنے پہلے چاند مشن کا . انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی نے اعلان کیا ہے کہ چاند مشن آئی کیوب-کیو 12:50 دوپہر (مقامی وقت) پر چین کے ہائنان خلائی لانچ سائٹ سے […]
پاکستانی عورت : خودمختاری ، سواری اور بدکرداری
کیا مرد ناسمجھ ہے یا کمزور کہ جری عورت اور زہین عورت کے موجود ہونے کے خیال تک کو برداشت نہیں کر سکتا ؟ کیا عورت کو اپنے برابر ماننے والے مرد "بے غیرت ” ہیں ؟ کیا مردوں کے بھی صنفی مسائل ہیں ؟ کیا عورت بھی عورت کی دشمن ہے اور پدر سری […]