آج ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کو بجا طور پر ”محسنِ پاکستان‘‘ کہا جا رہا ہے اور اس اعزاز نوازی میں مسابقت کی فضا قائم ہے، لیکن ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زندگی میں اُن پر جو بیتی‘ اس کی ترجمانی احمد ندیم قاسمی نے اس شعر میں کی ہے: عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہلِ […] Read more