ڈیرہ اسماعیل خان : مدرسے کی تین لڑکیوں نے اپنی استانی کو قتل کیوں کیا؟

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ڈپٹی سپر انٹینڈنٹ آف پولیس صغیر عباس کے مطابق تین عورتوں نے مل کرمدرسے کے باہر معلمہ کا اس وقت قتل کیا جب وہ رکشے میں مدرسے آرہی تھیں، رکشے سے اتر کر جیسے ہی وہ مدرسے کی گلی میں داخل ہوئیں تو تین خواتین نے انہیں پکڑ لیا اور چاقؤں […]