کارکنان کی رہائی کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں، فضل الرحمان
[pullquote]جے یو آئی( ف) کے گرفتارکارکنوں اور ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا[/pullquote] اسلام آباد: گزشتہ رات پارلیمنٹ لاجز سے حراست میں لیے گئے جمعیت علماء اسلام( ف) کے کارکنوں اور اراکین قومی اسمبلی کو رہا کر دیا گیا۔ جے یو آئی( ف) کے تمام کارکنوں کو شخصی ضمانت اور ضمانتی مچلکوں پر […]