کالاش آبادی کو معدومیت کا خطرہ نہیں۔ امور وزیر زادہ
معاون خصوصی وزیر اعلی خیبر پختونخوا برائے اقلیتی امور وزیر زادہ نے کہا ہے کہ جو لوگ یہ کہہ رہےہیں کہ کالاش قبیلےکی آبادی گھٹ رہی ہے اور ان کو معدومیت کا خطرہ ہے تو ان کو میں بتا دینا چاہتا ہوں کہ کالاش کی آبادی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کا ثبوت […]