کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے : شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے۔ سینیٹر محسن عزیز کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے شرکت کی۔ شیخ رشید نے کمیٹی کو بتایا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے […]