پاکستانی نژاد گلوکار ظہیر عباس خان نے’ کانپیں ٹانگ رہی ہیں ‘ پر ایک گانا تیار کر لیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے زبان پھسلنے پر نکلے گئے الفاظ ’ کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ کی مقبولیت میمز اور تبصروں بڑھتے ہوئے گانے تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار ظہیر عباس خان نے کانپیں ٹانگ رہی ہیں پر ایک گانا تیار کیا ہے جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے […]