کینساس: امریکا میں اچانک فائر ہونے اور مالک کی ہلاکت کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اس میں ایک کتے کا پاؤں رائفل پر پڑا اور فائر ہونے سے مالک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ کینساس پولیس کے مطابق 30 سالہ جوزف آسٹن اسمتھ اپنے کتے کے ساتھ شکار پر جارہے تھے کہ کتا […] Read more