کراچی میں شدید گرمی سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 730 سے تجاوز کر گئی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق 49 ڈگری ہیٹ انڈیکس اموات کی وجہ بنا۔ وزیرِ اعظم نواز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر ضروری اقدامات کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ کراچی کے علاوہ اندرون سندھ میں جیکب آباد اور شکارپور میں تین […] Read more