کراچی: کورنگی میں محلے دار غلام مرتضیٰ نے 13 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا

کراچی: کورنگی صنعتی ایریا سے 13 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا شریف آباد سے 13سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اسکول کے باہر سے اغوا کیا گیا جس کا مقدمہ کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مغویہ کے اغوا میں مبینہ طورپر […]