کرنل صوفیہ قریشی آؤٹ سائڈ کیوں؟

کرنل صوفیہ قریشی کا تعلق بھارتی فوج کی سگنل کور سے ہے۔ بھارتی ریاست گجرات میں پیدا ہونے والی کرنل صوفیہ قریشی کو اس وقت اچانک شہرت ملی جب انہوں نے 7مئی کو بھارتی ایئر فورس کی ونگ کمانڈر وائیومیکا سنگھ کے ہمراہ ایک پریس بریفنگ میں پاکستان کے خلاف آپریشن سندور کا اعلان کیا۔ […]