کروڑوں سال قبل معدوم ہونے والے ممالیے کی دریافت

پورٹو الیگرے: سائنس دانوں نے ایک رکازی (فاسل) دانت کی مدد سے کروڑوں سال قبل معدوم ہوجانے والے ایک ممالیے کی شناخت کرلی ہے۔ برازیلوڈون کواڈراینگُلرِس ایک چوہے جیسا جانور تھا جس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر تک ہوتی تھی اور اس کے دانتوں کے دو سیٹ تھے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ چھوٹا […]