وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ امریکہ کے بعد سے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہونا شروع ہوئی، بھارتی فورسز کی اضافی نفری، نقل و حرکت، حریت پسند قیادت کی گرفتاریاں اور نظر بندی سے کرفیو تک اور سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ اطلاعات اور افواہوں سے لے کر بھارتی مقبوضہ کشمیر میں […] Read more