کلاس میں پینسل چوری ہونے پر بچہ مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا
اسکول میں بچوں کے جھگڑے ایک عام سی بات ہے لیکن بھارت میں پرائمری کے بچے معمولی سے بات پر تھانے جا پہنچے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں تھانے کا عملہ اس وقت حیران پریشان رہ گیا جب ایک بچہ چند چھوٹے چھوٹے بچوں کے ہمراہ ہم جماعت کے خلاف […]